کراچی(اسٹاف رپورٹر) نارتھ ناظم آباد 5اسٹار چورنگی کےقریب ٹریفک حادثے میں 28 سالہ محمد وقار ملک جاں بحق ہو گیا، گلشن حدید پیٹرول پمپ کے قریب گاڑی کی ٹکر سے28سالہ راشد منہاس جاں بحق ہو گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے لیے بھی دعا کرتا ہوں، عوام کے لیے بھی دعا کرتا ہوں کہ اللّٰہ پاک انہیں مہنگائی سمیت ہر قسم کی مشکلات اور پریشانیوں سے نجات دے
شرکاء نے اس موقع پر ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر بھٹو کو خراج تحسین پیش کیا۔
مقررین نے ان کی جمہوری جدوجہد اور عوامی خدمات کو ملک کی تاریخ کا اہم باب قرار دیا۔
ترجمان ریسکیو کے مطابق رکشہ ناگ شاہ چوک سے بہاولپور چوک جا رہا تھا۔
جیجی حدید نے ایک صارف کے تبصرے کا جواب دیتے ہوئے ایپسٹین کو انتہائی گھٹیا انسان قرار دیا
عمران خان نے اپنے کیریئر کے ابتدائی دنوں میں رنبیر کپور سے ہونے والے موازنوں پر کھل کر بات کی ہے
یہ تحقیق جرنل آف دی امریکن کالج آف کارڈیالوجی ایڈوانسز میں شائع ہوئی
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے ایسٹر کے موقع پر مسیحی برادری کو اہم پیغام دیا ہے۔
کراچی میں پرائیویٹ اسکولز اتحاد نے 7 اپریل سے شروع ہونے والے میٹرک امتحانات ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
روسی ٹی وی نے پائلٹ کی تلاش کے مقام پر مشتبہ ہیلی کاپٹر گرنے کی ویڈیو جاری کی ہے۔
مہنگی ایل پی جی فروخت کرنے والے ڈیلرز اور دکان داروں کے خلاف آج سے آپریشن ہوگا۔
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی افواہوں میں دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ 79 سالہ صدر کی صحت ٹھیک نہیں
2017ء میں شروع ہونے والا یہ پروگرام ابتدا میں ڈرون فوٹیج کے تجزیے کے لیے بنایا گیا تھا