• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الیکشن کمیشن کو ای وی ایم خریداری کیلئے 59 ارب درکار، حکومت دینے کو تیار

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) ذرائع کے مطا بق حکومت نے ای وی ایم کی خریداری کیلئے الیکشن کمیشن کو فنڈز دینے کی تیاری کرلی ہے، ذ رائع کے مطا بق الیکشن کمیشن کو ابتدائی طور پر ای وی ایم کی خریداری کیلئے59ارب درکار ہوں گے، الیکشن کمیشن کی جانب سے رقم مانگے جانے پر حکومت کی جانب سے جلد رقم جاری کرنے کا امکان ہے،الیکشن کمیشن کو ای او ایم کی خریداری کے ساتھ ڈیٹا سینٹر بھی بنانا ہوگا، آئی وٹنگ آگاہی مہم کو وزارت خارجہ کے سپرد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ای وی ایم آگاہی مہم کی ذمہ داری الیکشن کمیشن اور وزارت اطلاعات کو دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تازہ ترین