• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فنڈز کیلئے EVM کی شرط، شبلی فراز نے فواد چوہدری کو جھٹلا دیا

کراچی ( نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن کو فنڈز کیلئے الیکٹرونک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کی شرط پر وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو جھٹلا دیا ہے اور کہا ہے کہ یہ کابینہ کا فیصلہ نہیں ، وزیراعظم کی غیر موجودگی میں بعض وزرأ نے ڈسکس کیا تھا۔ وہ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں میزبان منیب فاروق سے گفتگو کررہے تھے۔

تازہ ترین