پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کے تیسرے راؤنڈ میں بابر اعظم 12 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔
ایبٹ آباد میں جاری میچ میں او جی ڈی سی ایل کی جانب سے کھیلنے والے بابر اعظم 12 رنز بنا کر کیچ آؤٹ ہو گئے۔
بابر اعظم 7 سال بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں ایکشن میں ہیں۔
ایبٹ آباد میں او جی ڈی سی ایل اور کے آر ایل کی ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا جا رہا ہے۔