• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نایاب پرندوں کا غیرقانونی شکار کرنے والے شکاریوں کا محکمہ وائلڈ لائف عملے پر حملہ

جوہی( رپورٹ/ غلام رسول تھہیم ) کاچھو میں نایاب پرندوں کا غیرقانونی شکار کرنے والے شکاریوں کا محکمہ وائلڈ لائف عملے پر حملہ، انسپکٹر زخمی ،3شکاری ،زندہ تلور اسلحہ،جال اور دیگر سامان سمیت گرفتار ،2 شکاری فرار ہوگئے عملے کی جانب سے منچھر جھیل پر بھی چھاپہ سیکڑوں آبی پرندے بر آمد تفصیلات کے مطابق جوہی تعلقہ کے علاقے کاچھو میں نایاب پرندوں تلور باز سمیت دیگر پرندوں کا غیرقانونی شکار کرنے والے شکاریوں کے کارندوں کی جانب سے محمکہ وائڈ لائف کے چھاپہ مار عملے پر حملہ کر کے ایک انسپکٹر کو سخت زخمی کر دیا ہے

تازہ ترین