• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ، MBBS اور BDS میں داخلہ میرٹ لسٹ رکوانے کی درخواست پر فریقین سے دلائل طلب

لاہور(نمائندہ جنگ)لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس شمس محمود مرزا نے ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس میں داخلہ میرٹ لسٹ رکوانے کی درخواست پر آج فریقین وکلاء سے دلائل طلب کرلئے،درخواست گزار محمد سلمان نے موقف اختیار کیا کہ اے لیول میں کیمسٹری میں ٹاپ کیا، سرکاری میڈیکل کالجز میں 35 سو داخلہ کیلئے نشستیں دستیاب ہیں۔

اہم خبریں سے مزید