• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرمنی میں دوسری جنگ عظیم کا بم پھٹنے سے 4 افراد زخمی

برلن ( نیوز ڈیسک) جرمنی کے شہر میونخ میں ریلوے اسٹیشن میں تعمیراتی کام کے دوران زیر زمین چھپا جنگ عظیم دوم کا بم اچانک زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔خبر رساں ادارے کے مطابق میونخ کے ریلوے اسٹیشن میں خوفناک دھماکے سے افراتفری مچ گئی اور اس دوران 4افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکا اس وقت ہوا جب وہاں تعمیراتی کام کے سلسلے میں کھدئی کی جا رہی تھی۔واقعہ کی مزید تفتیش کی جارہی ہے۔
یورپ سے سے مزید