• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناظم جوکھیو قتل کیس،چالان جمع نہ کرنے پر عدالت تفتیشی افسر پربرہم

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) ملیر کورٹ نے ناظم جوکھیو قتل کیس میں مقدمے کا چالان جمع کروانے میں ناکامی پر تفتیشی افسر پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ سماعت پرحتمی چالان طلب کرلیا، قتل کیس کی سماعت پر تفتیشی افسر نے کہا کہ مکمل پوسٹ مارٹم رپورٹ اور فارنسک رپورٹ ابھی موصول نہیں ہوئی، عدالت نے ریمارکس دیئے مزید تحقیقات مکمل کرنے میں کتنے روز لگیں گے، تفتیشی افسر نے 10 روز کی مہلت کی استدعا کی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید