• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہورچیمبراورمڈ کئیرمینجمنٹ کورس کے وفود کی میئرسے ملاقاتیں

لاہور(خصوصی رپورٹر ) مئیرلاہورکرنل (ر) مبشر جاوید سے لاہور چیمبر آف کامرس کے نائب صدر حارث عتیق کی قیادت میں وفدنے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران تاجروں کو درپیش مسائل کے بارے بات چیت کی۔اس موقع پر مردان علی خان نعیم حنیف، اور دیگر موجود تھے۔مزید برآں میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید سے 32ویں مڈکیر یئر مینجمنٹ کور س میں شریک 13رکنی وفد نے ملاقات کی ۔
تازہ ترین