• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت سے آنے والے سامبر (ہرن کی ایک نسل) کو رینجرز نے پکڑ کر محکمۂ جنگلی حیات کے سپرد کر دیا۔

وائلڈ لائف حکام کے مطابق بھارت سے آئے سامبر کو سفاری پارک میں شفٹ کر دیا گیا ہے۔

وائلڈ لائف حکام نے بتایا ہے کہ مختلف اوقات میں بھارت سے آنے والے 12 سامبر اس وقت لاہور کے جلو پارک میں موجود ہیں۔

وائلڈ لائف آفیسر تنویر جنجوعہ کا کہنا ہے کہ سامبر بھارت میں پیدا ہوتا ہے، یہ پاکستان میں نہیں پایا جاتا۔

تازہ ترین