• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس، لیاقت قائمخانی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ موخر

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے جعلی اکاؤنٹس کے پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں سابق ڈی جی پارکس کراچی لیاقت قائمخانی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ موخر کردیا۔ جمعہ کو سماعت کے دوران عدالت نے ملزم کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنانا تھا لیکن سماعت8 دسمبر تک کیلئے ملتوی کردی گئی۔

تازہ ترین