• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گیس قیمتوں میں اضافہ کی سماعت 6دسمبر کو ہو گی

لاہور(سپیشل رپورٹر) سوئی سدرن نے گیس قیمتوں میں اضافہ کی تیاری کر لی ، مالی تخمینے کی آڑ میں گیس قیمتوں میں اضافہ کیلئے اوگرا کو درخواست میں مالی سال 2021-22کیلئے 18.399ملین روپے کا خسارہ ظاہر کرتے ہوئے اوسط 58.42روپے فی ایم ایم بی ٹی یو نرخوں میں اضافہ کا مطالبہ کیا ہےدرخواست کی سماعت کراچی میں 6دسمبر کو ہو گی۔

لاہور سے مزید