کراچی ( جنگ نیوز) روزنامہ جنگ کے سب ایڈیٹر رفیع عباسی کے والد غلام رسول عباسی گزشتہ شب انتقال کرگئے۔ مرحوم کی عمر 86 سال تھی۔ ان کی نماز جنازہ مسجد لال میں ادا کی گئی جب کہ تدفین گلستان جوہر کے قبرستان میں ہوئی۔
ایران کا کہنا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کے لیے کام کرنے والے 25 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ایران کی وزارت انٹیلی جنس نے کہا ہے کہ وسطی مغربی صوبہ مرکزی میں 23 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ دھمکیاں اور دہشت ہمارے اتحاد کو مضبوط بناتی ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے بعد امریکا کے سب سے بڑ دشمن کا ذکر کردیا۔
فلسطینی اتھارٹی کے زیر انتظام مغربی کنارے میں فلسطینی شہری اسرائیلی قدامت پسندوں کے نشانے پر ہیں۔
ریلوےحکام کے مطابق 23 مارچ کو کوئٹہ سے اندرون ملک کے لیے ٹرین سروس معطل رہے گی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) 11 کے نئے شیڈول کا اعلان کردیا۔
ایشین اسکواش فیڈریشن شریک ٹیموں کی مشاورت سے نئی تاریخوں کا اعلان کرے گی۔ چیمپئن شپ کی نئی تاریخوں کیلئے ستمبر کی ونڈو پر غور کیا جارہا ہے۔
لگژری گاڑیوں میں استعمال ہونے والے ہائی اکٹین فیول پر لیوی300 روپے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
امریکی ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ واشنگٹن اور تہران کے درمیان پیغامات کا بالواسطہ تبادلہ اب بھی جاری ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے انڈونیشیا کے صدر پرابوو سوبیانتو سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے انڈونیشیا کے صدر اور برادر عوام کو عیدالفطر کی مبارکباد دی۔
امریکی سینیٹ کی فارن ریلیشنز کمیٹی کے رکن اور ڈیموکریٹک سینیٹر کرس مرفی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کیخلاف فوجی آپریشن پر تنقید کی ہے۔
ایران کے اسرائیل پر میزائل حملوں میں 6 شہری ہلاک جبکہ 180 زخمیوں میں 8 کی حالت تشویشناک ہے۔
بحرین کے علاقے محازہ میں 9 مارچ کی صبح دھماکے کا واقعہ پیش آیا تھا۔ منامہ سے خبر ایجنسی کے مطابق بحرین میں 9مارچ کے دھماکے میں ملوث پٹریاٹ میزائل بظاہر امریکا نے آپریٹ کیا تھا۔
فائر بریگیڈ حکام کے مطابق فائر بریگیڈ کی 3 گاڑیاں گل پلازا پہنچ گئیں۔
ایرانی خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈ کوارٹر کے کمانڈر میجر جنرل سید علی عبداللہی نے کہا ہے کہ نئے اور جدید ہتھیاروں کے ذریعے دشمن کے اندازوں کو الٹ دیں گے۔
قطر کے فوجی ہیلی کاپٹر کے حادثے میں تمام 7 سوار افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔