• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حلقہ 133 پر ضمنی الیکشن کے سلسلے میں لیگی کارکنان لاہور روانہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) لاہور میں حلقہ 133 میں ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کے امیدوار کی حمایت کے لئے ملتان سے کارکنوں کی بڑی تعداد لاہور روانہ ہوگئی،مسلم لیگ ن میٹرپولیٹن کارپوریشن کے سیکریٹری اطلاعات عمر فاروق بھٹی کی قیادت میں قافلہ روانہ ہوا۔
تازہ ترین