• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنسی ہراسانی کیس میں بھائی کی مدد، CNN کا میزبان فارغ

جنسی ہراسانی کیس میں بھائی کی مدد کرنے پر سی این این نے پرائم ٹائم میزبان کو ملازمت سے نکال دیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق کرس کومو نے نیویارک کے سابق گورنر اور اپنے بھائی اینڈریو کومو کو جنسی ہراسانی کیس سے بچنے کے طریقے بتائے تھے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اینڈریو کومو پر11 خواتین کو جنسی ہراساں کرنے کا الزام ہے۔

خیال رہے کہ اسکینڈل کا شکار اینڈریو کومو کو اگست میں نیویارک کے گورنر کا عہدہ چھوڑنا پڑا تھا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید