• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ کراچی، کلیہ قانون کی نئی عمارت کا تعمیراتی کام رواں ہفتے شروع ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالدمحمود عراقی نے رئیس کلیہ قانون جامعہ کراچی جسٹس ریٹائرڈ حسن فیروز اور داؤدی بوہرہ کمیونٹی کے نمائندگان کے ہمراہ کلیہ قانون کی نئی عمارت کے تعمیراتی کام کے آغاز سے قبل دورہ کیا، تعمیراتی کام کا آغاز اس ہفتے سے کردیاجائے گا جس میں قانون کی جدید تعلیم اور طلبہ کی پیشہ ورانہ تربیت پر کام ہوگا۔ اس نئی عمارت میں 1000 سے زائد طلبہ ایک دوستانہ ماحول میں تعلیم حاصل کرینگے۔

تازہ ترین