• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد( نامہ نگار خصوصی )روسی صدر پوٹن 6 دسمبر کو پی ایم مودی کے ساتھ سربراہی ملاقات کے لیےبھارت کا مختصردورہ کریں گے۔ ولادیمیر پوٹن دونوں ممالک کے رہنماؤں کے درمیان 21 ویں سالانہ سربراہی اجلاس کے لیے 6دسمبر کو ہندوستان کے دورے پر دہلی آئیں گے آخری بار یہ سربراہی اجلاس 2019میں منعقد ہوا تھا تاہم گزشتہ سال کوویڈ وبائی امراض کی وجہ سے منعقد نہیں ہوسکا۔

تازہ ترین