• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعلی پینشنرز کے نام پر قومی خزانے کو نقصان، مشتاق شیخ سمیت 6 ملزمان کے ریمانڈ میں توسیع

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) احتساب عدالت نے جعلی پینشنرز کے نام پر قومی خزانے کو تین ارب سے زائد نقصان پہنچانے کے الزام میں گرفتار مشتاق احمد شیخ سمیت چھ ملزمان کے ریمانڈ میں تفتیشی افسر کی استدعا پر 16 دسمبر تک توسیع کردی، نیب کے مطابق ملزمان نے پینشنرز کی جعلی آئی ڈیز بنا کر قومی خزانے کو تین ارب کا نقصان پہنچا یا، ملزمان سال 2012 سے ان آئی ڈیز سے پیسے وصول کر رہے تھے۔

تازہ ترین