لاہور(شوبز رپورٹر ) برطانوی انسانی حقوق کی تنظیم پیپلز پورٹ فولیو نے اعلیٰ کارکردگی پر عالمی شہرت یافتہ ہدایتکارہ شرمین عبید چنائی کو دستاویزی فلموں کے ذریعے لیڈر شپ ، ہمت و حوصلہ اور ہمدردی کے جذبات کے فروغ پر ایوارڈدیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق قیدی کی اچانک طبیعت خراب ہوئی تھی جس پر اسے اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا۔
کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے جماعتِ اسلامی کی ہڑتال کے دوران ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں 6 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی۔
واضح رہے کہ این سی سی آئی اے نے تا حال کسی کھلاڑی پر الزام کی باضابطہ تصدیق نہیں کی ہے۔
ویسٹ انڈیز میں سی پی ایل کھیلنے والےصائم ایوب کو ایجبسٹن ٹیسٹ کھلانے پر ناصر حسین نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔
اداکارہ نے کہا ہے کہ جب انسان کسی بڑی بیماری سے گزر رہا ہو تو وہ اپنی ظاہری شخصیت کے بارے میں زیادہ حساس ہو جاتا ہے۔
نائب صدر پیپلز پارٹی نے کہا ہے کہ جنوری تا جون بچوں سے زیادتی کے 1914 کیسز رپورٹ ہونا لمحۂ فکریہ ہے۔
امریکی صدر کے مطابق اردن میں امریکی اڈے کو نقصان پہنچنے کی رپورٹس میں ذرہ بھر صداقت نہیں۔
مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ہر شخص اپنا گارڈ لے کر گھوم رہا ہے اس کلچر کو ختم کرنا ہو گا۔
عدالت نے ریمارکس میں کہا ہے کہ کوئی نہ تو کسی افغان میڈیکل کالج کے طالب علم کو نکالے گا اور نہ ہی ان کا پیپر کینسل کرے گا۔
امریکی صدر کا کہنا ہے کہ امریکا کو مصنوعی ذہانت کی دوڑ جیتنا ہو گی۔
نماز جنازہ میں عزیز و اقارب، ہاکی کے کھلاڑیوں، سماجی و سیاسی رہنماؤں اور شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
ہانیہ عامر نے گانے کے بول اور دھن خود ترتیب دی ہے۔
عمان کی میزبانی میں اجلاس پیر کو عمان کے ساحلی شہر صلالہ میں متوقع ہے، جس میں آبنائے ہرمز کے ذریعے بحری آمد و رفت بحال کرنے کے لیے بات چیت ہو گی۔
واٹر اینڈ پاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) نے دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتِ حال بتا دی۔
حنا جاوید قتل کیس میں اہلِ خانہ نے پولیس تفتیش پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔
اس سے قبل ذیشان حامد آٹو تھیفٹ اینڈ بیل ریفارمز کے معاون وزیر تھے۔