• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، نئے کاروباری ہفتےکا آغاز مثبت، 48 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں نئے کاروباری ہفتےکے آغاز پر اتار چڑھائو کے بعد مثبت رحجان رہا ،کے ایس ای 100انڈیکس میں48پوائنٹس کا اضافہ ہوا ، سرمایہ کاری مالیت 4ارب25کروڑ 37 لاکھ روپے بڑھ گئی ،55.73 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت گھٹ گئی،کاروباری حجم بھی38.51فیصد کم رہا۔

تازہ ترین