• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(پ ر) انجمن علمدار حسینی ؑ کے تحت مجلس عزاء برائے ایصال ثواب مرحومین جمعرات 9دسمبر کو شب ساڑھے 9 بجے مسجد و امام بارگاہ ایلیا پی آئی بی کالونی میں ہوگی،سوز خوانی اظہر رضوی،سلام افتخار زیدی،کمال امرہوی اور قنبر زیدی مجلس سے مولانا یعقوب علی منتظری خطاب کرینگے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید