• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قلات اورزیارت میں درجہ حرارت منفی 4تک گرگیا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں منگل کو موسم خشک اور سرد جبکہ پہاڑی اضلاع میں شدید سرد رہا محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں کم سےکم درجہ حرارت منفی2 ،بارکھان6، دالبندین4، گوادر13، خضدار 6، قلات منفی4،لسبیلہ10، نوکنڈی5، سبی8، تربت 16، ژوب2اور زیارت میں منفی4ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاآج بدھ کو صوبے کے بیشتراضلاع میں موسم خشک اور سرد جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔
تازہ ترین