• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(سپیشل رپورٹر) موسم سرما کی وجہ سے لیسکو میں بجلی کا لوڈ کم ہو گیا، بجلی کی طلب کم ہو کر 2600میگا واٹ جبکہ سپلائی 2400میگا واٹ ہو گئی ہے ، بجلی کا شارٹ فال 200میگا واٹ ہو گیا، گزشتہ روز سالانہ مرمت وبحالی کے کاموں کی وجہ سے 250فیڈروں سے بجلی کی سپلائی صبح نو سے دوپہر تین بجے تک بند رہی۔
تازہ ترین