• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فائل فوٹو
فائل فوٹو

کویت میں شہری نے اپنے تین بچوں پر گاڑی چڑھا دی، حادثے کے نتیجے میں ایک بچی جاں بحق ہوگئی۔

عرب میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب شہری گاڑی ریورس کررہا تھا اور بچے گاڑی کے پیچھے کھیل رہے تھے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے مزید دو بچوں کو نازک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

عرب میڈیا کا یہ بھی کہنا ہے کہ پولیس نے بچوں کے والد کو حراست میں لے لیا ہے جس سے پوچھ گچھ جاری ہے۔

تازہ ترین