• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ، اسحق ڈار کی سینیٹ کیلئے اہلیت کا کیس 16دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (اے پی پی) سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحق ڈار کی سینیٹ کیلئے اہلیت کا کیس 16دسمبر 2021ء کو سماعت کیلئے مقرر کر دیا ۔ عدالت عظمی نے اسحق ڈار سمیت تمام فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے ۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ اسحق ڈار کی سینیٹ کیلئے اہلیت سے متعلق کیس پر 16 دسمبر کو سماعت کریگا ۔

تازہ ترین