• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنید صفدر کی مہندی کی آفیشل ویڈیو دیکھیے

جنید صفدر کی مہندی کی آفیشل ویڈیو دیکھیے


مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی مہندی کی آفیشل ویڈیو منظرِ عام پر آئی ہے جس پر اقراء عزیز  نے بھی اپنی پسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔

گزشتہ روز فوٹوگرافر فاطمہ طارق نے جنید صفدر اور عائشہ سیف کی مہندی کی تقریب کی ایک دلکش ویڈیو شئیر کی۔

ویڈیو میں دلہن اور دولہے کے خوشگوار لمحات کو خوبصورتی سے کیمرے میں قید کیا گیا ہے۔

سوشل میڈیا پر جنید صفدر اور عائشہ سیف کی مہندی کی ویڈیو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بڑی تعداد میں پسند کی جارہی ہے۔

اس ویڈیو کو پسند کرنے والوں میں معروف اداکارہ اقراء عزیز بھی شامل ہیں۔

انہوں نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا ’یہ بہت خوبصورت ویڈیو ہے‘۔

جنید صفدر کی مہندی کی تصویری جھلکیاں

مہندی میں دلہن نے گہرے سُرخ جوڑے کا انتخاب کیا ، فوٹو، انسٹاگرام
مہندی میں دلہن نے گہرے سُرخ جوڑے کا انتخاب کیا ، فوٹو، انسٹاگرام


فوٹو، انسٹاگرام
فوٹو، انسٹاگرام


دلہن کا لباس ڈیزائنر بنٹو کاظمی نے تیار کیا، فوٹو، انسٹاگرام
دلہن کا لباس ڈیزائنر بنٹو کاظمی نے تیار کیا، فوٹو، انسٹاگرام


فوٹو، انسٹاگرام
فوٹو، انسٹاگرام


فوٹو، انسٹاگرام
فوٹو، انسٹاگرام


فوٹو، انسٹاگرام
فوٹو، انسٹاگرام

خیال رہے کہ رواں ماہ اسلام آباد میں  جنید صفدر کی مہندی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس کے بعد 14 دسمبر کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہی بارات ہوئی جبکہ 17 تاریخ کو جنید صفدر اور عائشہ سیف کے ولیمے کی پُروقار تقریب کا انعقاد جاتی امرا میں کیا گیا جس میں مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف، حمزہ شہباز، اور دیگر لیگی کارکنان نے شرکت کی۔