• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ 

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 1 لاکھ 26 ہزار روپے ہوگیا۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قدر 171 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 8 ہزار 25 روپے ہے۔ 

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قدر میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے جو 21 ڈالر کم ہو کر ایک ہزار 796 ڈالر فی اونس ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید