• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ثاقب نثار نے جسٹس کے عہدے کی توہین کی، سعد رفیق کا الزام

اسلام آباد(پی پی آ ئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما خوا جہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثارنے بار بار عدالتی منصب کی توہین کی۔

لیگی رہنما سعد رفیق نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر الزام لگاتے ہو ئے کہا ہے کہ ثاقب نثار کھلم کھلا جج کے کوڈآف کنڈکٹ کی دھجیاں اڑاتے رہے،وہ منتخب حکومت کواکھاڑنے کیلئے کی گئی سازش کا مرکزی مہرہ تھے۔ انہوں نے کہا کہ کوئی انہیں نوٹس دے نہ دے۔

وہ اوران کے ہمنوا تاریخ کی عدالت میں ملزموں کے کٹہر ے میں کھڑے سزا پاتے رہیں گے۔

تازہ ترین