• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیرِ اعظم عمران خان کا عالمی اسکالرز کیساتھ مکالمہ

وزیرِ اعظم عمران خان کا عالمی مذہبی اسکالرز کے ساتھ مکالمہ ہوا ہے۔

عالمی مذہبی اسکالرز کے ساتھ مکالمے میں وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نبیٔ کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے اخلاقیات کے معیار کو بلند کیا۔

انہوں نے کہا کہ وہی معاشرے اور قومیں ترقی کرتی ہیں جہاں قانون اور انصاف کی حکمرانی ہوتی ہے۔

وزیرِ اعظم عمران خان نے عالمی مذہبی اسکالرز سے گفتگو میں یہ بھی کہا کہ نبیٔ کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی مثالوں پر عمل کرنا ہی خوش حالی کا راستہ ہے۔

قومی خبریں سے مزید