• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان سے مذہبی اسکالر طیبہ خانم بخاری کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے معروف مذہبی اسکالر طیبہ خانم بخاری نے ملاقات کی اور خطیر رقم کورونا ریلیف فنڈ کے لیے عطیہ کی۔

وزیر اعظم سے ملاقات کے دوران طیبہ خانم بخاری نے 50 لاکھ روپے کا چیک کورونا ریلیف فنڈ کیلئے وزیراعظم کو پیش کی۔

طیبہ خانم بخاری نے کورونا ریلیف مہم کیلئے فنڈ ریزنگ کے عزم کا اظہار بھی کیا۔

وزیراعظم عمران خان  نے مذہبی اسکالر طیبہ خانم بخاری کے جذبے کو سراہا۔

تازہ ترین