• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معمر رانا کی بیٹی کی منگنی، تقریب میں شوبز اسٹارز کی شرکت


پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف اداکار اور سپر اسٹار  معمر رانا کی بیٹی کی منگنی میں شوبز کے نامور ستاروں نے شرکت کی۔

لاہور میں ہونے والی اس تقریب میں فلمی دنیا کے بڑے ناموں نے شرکت کرکے تقریب کو چار چاند لگادیے۔

 منگنی کی اس تقریب میں اداکارہ ریما نے اپنے شوہر کے ہمراہ شرکت کی۔

 فلم اسٹار شان، افضل خان ریمبو، صاحبہ، سعود، جویریہ سعود سمیت دیگرفنکار بھی معمر رانا کی خوشی میں شریک ہوئے۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید