• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رمیز راجا کی PSL7 کے حوالے سے کراچی میں اہم میٹنگ

پی ایس ایل 7 کے حوالے سے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا کی کراچی میں اہم میٹنگ ہوئی۔

رمیز راجا کی زیر صدارت اجلاس میں پی ایس ایل 7 کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں حکومت سندھ، ضلعی انتظامیہ، پولیس اور نیشنل اسٹیڈیم کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل 7 کا آغاز 27 جنوری سے کراچی میں ہوگا۔


کھیلوں کی خبریں سے مزید