مکہ مکرمہ میں بارش ہوئی ہے، بارش کے باعث کئی علاقوں میں سڑکیں زیر آب آگئیں۔
بارش کے دوران عمرہ زائرین طواف اور عبادت میں مصروف رہے۔
سعودی حکام کے مطابق مطاف، نماز کے مقامات اور داخلی راستوں پر فوری طور پر پانی کی نکاسی اور فرش خشک کیے جانے کو یقینی بنایا گیا۔