• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔ 100 انڈیکس 153 پوائنٹس کم ہوکر 45 ہزار 763 پر بند ہوا ہے۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 308 پوائنٹس کےبینڈ میں رہا جبکہ انڈیکس کی کم ترین سطح 45 ہزار 693 رہی۔

حصص بازار میں آج 32 کروڑ 76 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 6 ارب 48 کروڑ روپے سے زائد رہی۔

پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 30 ارب روپے کم ہوکر 7 ہزار 832 ارب روپے ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید