• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 700 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ 

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت اس اضافے کے بعد ایک لاکھ 25 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا دام 601 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 7 ہزار 939 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 20 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 837 ڈالر فی اونس ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید