• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


کورونا وائرس کی وبا پر ایک اور گیت سامنے آ گیا، جس میں کورونا سے متعلق ایس او پیز پر عملدرآمد کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔

گیت میں اس بات پر بھی زور دیا گیا ہے کہ اس عالمی وباء سے احتیاط کرتے ہوئے خود بھی محفوظ رہیں اور اپنے چاہنے والوں کو بھی محفوظ رکھیں۔

ماسک پہنیں، سماجی فاصلہ رکھیں، کورونا سے بچیں۔ احتیاط کریں، اپنے اور اپنے پیاروں کے لیے اور کورونا وائرس سے محفوظ رہیں۔

قومی خبریں سے مزید