• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی کازلسٹ منسوخ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کی عدالت کی کاز لسٹ آج منسوخ کر دی گئی۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللّٰہ کی عدم موجودگی کے باعث تمام مقدمات کی سماعت آگے بڑھا دی گئی ہے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کے ڈویژن بینچ میں بھی فکس کیسز کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید