• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت میں 550 روپے فی تولہ کی کمی ، تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 33ڈالر فی اونس کی نمایاں کمی سے 1845 ڈالر سے کم ہو کر 1812 ڈالر فی اونس پر آگئی جس کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 550روپے فی تولہ کی کمی سے ایک لاکھ 26ہزار 600روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 472 روپے کی کمی سے ایک لاکھ 8ہزار 539 روپے ہو گئی ہے تاہم چاندی کی قیمت 1470 روپے فی تولہ پر مستحکم رہی۔