کوئٹہ میں ہزار گنجی کے علاقے میں گھر میں گیس لیکیج سے دھماکے میں ایک بچی جاں بحق ہوگئی ہے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق گیس لیکج دھماکے سے 2 بچے اور ایک خاتون بھی جھلس کر زخمی ہوئے ہیں ۔
جاں بحق بچی اور تینوں زخمیوں کو بی ایم سی اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کر دیا گیا ہے۔