• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فضائی مسافروں کیلئے نئے ضوابط پر عملدرآمد آج سے ہوگیا، سعودی وزارت داخلہ

سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ فضائی مسافروں کیلئے نئے ضوابط پر عملدرآمد آج سے شروع ہوگیا ہے۔ 

ریاض سے موصولہ اطلاعات کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے مزید کہا کہ باہر جانے والے سعودی مسافروں کے لیے بوسٹر ڈوز ضروری ہے جبکہ سعودی عرب آنے والے تمام مسافروں کے لیے پی سی آر ٹیسٹ لازمی ہے۔

سعودی وزارت داخلہ کے مطابق پی سی آر ٹیسٹ سے استثنیٰ صرف 8 سال سے کم عمر بچوں کو ہوگا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید