• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیاری کے علاقے بہار کالونی میں کریکر حملہ، ایک شخص زخمی


کراچی کے علاقے لیاری بہار کالونی میں  زیر تعمیر عمارت پر کریکر حملہ کیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ کریکر حملے میں  ایک شخص زخمی ہوا ہے۔

پولیس کے مطابق کریکر حملہ ایک زیر تعمیرعمارت پر کیا گیا، واقعے سے متعلق مزید تفتیش جاری ہے۔

قومی خبریں سے مزید