• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

80 فیصد افراد ویکسین کی فراہمی کی رفتار سے مطمئن

کورونا ویکسین فراہم کرنے کی رفتار پر 80 فیصد پاکستانی حکومت سے مطمئن نظر آئے ہیں۔

اپسوس کی جانب سے کئے گئے سروے کے مطابق 77 فیصد پاکستانیوں نے دوسری ڈوز لگوانے کا کہا جبکہ 23 فیصد نے کہا کہ انہوں نے اب تک ویکسین نہیں لگوائی۔

اپسوس پاکستان کے سروے میں 52 فیصد شہریوں نے کسی بھی صورت ویکسین نہ لگانے کا کہا، 37 فیصد نے ممکنہ مضر اثرات کو اہم وجہ قرار دیا۔

سروے میں 4 فیصد پاکستانیوں نے کہا کہ وہ کورونا کی پانچویں لہر میں اومی کورون سے متاثر ہوئے۔

قومی خبریں سے مزید