بلوچستان کے شہر سبی میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق سبی کے چینک چوک کے قریب ہونے والے دھماکے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے تاہم فوری طور پر دھماکے کی نوعیت معلوم نہیں ہوگی۔
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی عالمی بینک کی منیجنگ ڈائریکٹر اینا بیارڈ سے سعودی عرب کےشہر العُلا میں عالمی کانفرنس کےموقع پر ہوئی۔
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ قانون سازی کے باوجود اداروں میں سود کے خاتمے پر کام شروع نہیں ہوا ہے۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سعودی وزیر سرمایہ کاری فیصل بن فاضل ابراہیم سے سعودی شہر العُلا ملاقات ہوئی۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے دہشت گردی کی حالیہ لہر کو پریشان کن قرار دیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے موجودہ وفاقی حکومت کو ہم پر مسلط کیا گیا۔
ممبر پاکستان بار کونسل احسن بھون نے کہا کہ کچھ وکلا نے 2007 کی تحریک کامیاب ہونے کے بعد اس کا ناجائز فائدہ اٹھایا۔
مراد علی شاہ نے کہا کہ فائر بریگیڈ مختلف حصوں میں تقسیم ہے، اسے ایک جگہ جمع کرنے جا رہے ہیں،
حافظ آباد کے ایڈمنسٹریٹر حمداللہ نے کہا کہ میونسپل کمیٹی کے 5 ملازمین بدعنوانی پر ملازمت سے فارغ کر دیئے۔
کراچی پولیس نے جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق اور نائب امیر کراچی مسلم پرویز سمیت متعدد رہنما اور کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔
ن لیگ کے سینئر رہنما زاہد خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو آج کی کال سے عبرت حاصل کرنی چاہیے۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پہلی دفعہ دیکھا ہے کہ پہیہ جام ہی جام ہوگیا ہے۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ے کہ پاکستان کا مشرقی ہمسایہ بھارت عالمی امن کے لیے خطرہ بن چکا ہے۔
وفاقی وزیر امور کشمیر امیر مقام نے کہا ہے کہ معرکہ حق میں کامیابی نے لوگوں کا ذہن بدل دیا، فیلڈ مارشل اور وزیراعظم کے دلیرانہ فیصلوں نے دشمن کو شکست دی۔
رہنما ایم کیو ایم نسرین جلیل نے کہا کہ 2018 میں بانی پی ٹی آئی کو جتوانا تھا ہماری سیٹس دی گئیں، میری سیٹ پر جماعت اسلامی کے امیدوار کو جتوایا گیا۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پورے ملک نے پہیہ جام ہڑتال کی کال کو مسترد کردیا ہے۔
اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بسنت کی تقریبات کا وقت کل صبح 5 بجے تک بڑھا دیا گیا ہے۔