• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیرہ غازی خان: پی پی 289 سے ن لیگ کے امیدوار اسامہ عبدالکریم بلا مقابلہ منتخب


اسامہ عبدالکریم : فوٹو سوشل میڈیا
اسامہ عبدالکریم : فوٹو سوشل میڈیا 

ڈیرہ غازی خان کے حلقہ پی پی 289 سے ن لیگ کے امیدوار اسامہ عبدالکریم بلا مقابلہ منتخب ہوگئے۔

ریٹرننگ افسر کے مطابق 11 میں سے9  امیدواروں نے گزشتہ روز کاغذات نامزدگی واپس لے لیے تھے، پی پی 289 سے دسواں امیدوار بھی آج دستبردار ہوگیا۔

 یہ نشست ن لیگ کے محمود قادر لغاری کے رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے پر خالی ہوئی تھی، الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق پی پی 289 پر  25 جنوری کو پولنگ ہونا تھی۔

قومی خبریں سے مزید