• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور: فیکٹری ایریا میں نوجوان کے قتل کا مقدمہ درج


لاہور کے فیکٹری ایریا میں نوجوان کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ مقتول کے چچا کی مدعیت میں 9 نامزد اور 200 نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا، مقدمہ قتل سمیت دیگر دفعات کے تحت درج کیا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزم سونی نے پرویز مسیح کے سر پر اینٹ مارکر قتل کیا، 20 افراد کو حراست میں لےکر تفتیش شروع کردی۔

پولیس کے مطابق ملزمان کا سی سی ٹی وی کیمروں کی ویڈیوز سے پتا چلایا گیا جبکہ جیو فینسنگ سے 300 کے قریب موبائل نمبر ٹریس کرلیے گئے۔

پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ روز ویڈیو گیمز پر جھگڑے کے باعث دو گروپوں کے درمیان پیش آیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید