• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترجمانوں کے اجلاس میں تحریک عدم اعتماد سے نمٹنے پر مشاورت


وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ترجمانوں کے اجلاس میں اپوزيشن کی تحریک عدم اعتماد سے نمٹنے پر مشاورت ہوئی۔

اجلاس میں وزیراعظم نے حکومتی ترجمانوں کو ’’آل از ویل‘‘ کا پیغام دے دیا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں عمران خان نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد پر کسی کو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔

عمران خان نے کہا کہ اب اپوزیشن سے بھی کہتے ہیں گھبرانا نہیں ہے۔

قومی خبریں سے مزید