• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈسٹرکٹ بار گوجرانوالہ کی ہائیکورٹ بنچ کے قیام کیلئےہڑتال

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) ڈسٹرکٹ بار گوجرانوالہ نے گزشتہ روز10بجے کے بعد ہائیکورٹ بنچ کے قیام کے سلسلہ میں مکمل طور پر ہڑتال کئے رکھی تاہم وکلاء عدالتوں میں پیش نہ ہوئے اسی سلسلہ میں احاطہ سیشن کورٹ میں وکلاء کی جانب سے 2گھنٹے کیلئے کیمپ بھی لگایا گیا جس میں وکلاء کی بڑی تعدادنے اور سابقہ صدور اور سیکرٹریز حضرات نے بھی شرکت کی۔ 
تازہ ترین