• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم نے مسلسل تیسری بار وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کردیا

 سیاسی حالات اور اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر وزیراعظم عمران خان نے نئی حکمت عملی اپنا لی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے کل ایک مرتبہ پھر وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کردیا۔

وزیراعظم عمران خان نے مسلسل تیسری بار وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کیا۔

قومی خبریں سے مزید