• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی کرکٹر رومان رئیس کی 2 سال کی بیٹی پہلی منزل سے گر کر زخمی

رومان رئیس نے اپنے مداحوں سے بیٹی کی جلد صحت یابی کے لیے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔
رومان رئیس نے اپنے مداحوں سے بیٹی کی جلد صحت یابی کے لیے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔

قومی کرکٹر رومان رئیس کی دو سالہ بیٹی کراچی میں پہلی منزل سے گر کر زخمی ہوگئی۔

ذرائع کے مطابق کرکٹر رومان رئیس کی بیٹی کے سر پر چوٹ آئی اور ناک کی ہڈی ٹوٹ گئی ہے۔

قومی کرکٹری کی بیٹی نجی اسپتال کے آئی سی یو میں زیر علاج ہے۔

ذرائع کے مطابق کرکٹر رومان رئیس نے اپنے مداحوں سے بیٹی کی جلد صحت یابی کے لیے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید