• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ن لیگ کی قیادت نے ملک بھر میں پارٹی کارکنوں کو تیاری کا حکم دے دیا


پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے ملک بھر میں پارٹی کارکنوں کو 23 مارچ کے لانگ مارچ کی تیاری کا حکم دے دیا ۔

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر  شہباز شریف کی زیر صدارت  مسلم لیگ ن کا اجلاس ہوا۔

اجلاس  میں وفاقی اور صوبائی عہدیداروں کو موثر اشتراک عمل یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مسلم لیگ ن کے اجلاس میں پارٹی کے مرکزی قائدین، وفاقی اور صوبائی عہدیداروں نے ورچوئل شرکت کی۔

قومی خبریں سے مزید